NDIS کے لیے اہل معذوریاں تلاش کریں
حاصل کرنے کے لیے یہ سمجھنا اہم ہے کہ کونسی معذوریوں کے سلسلے میں NDIS کے طے کردہ معذوری کے تقاضے پورے ہونے کا امکان ہے۔
اس ویب سائیٹ پر ہر معذوری کے متعلق معلومات حاصل کر کے اور ترجمہ کر کے فراہم کی گئی ہیں تاکہCALD پس منظروں کے معذور افراد میں NDIS کا استعمال بڑھ سکے۔