fbpx

CALD کمیونٹیوں میں معذوری

CALD کمیونٹیوں میں معذوری سے تعلق رکھنے والے مسائل کی طرف توجہ بڑھ رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بہت سے مختلف متعلقہ تہذیبی اور سماجی معاملات پر بھی زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ اس میں بطور بنیاد زیادہ شواہد حاصل کرنا شامل رہا ہے تاکہ CALD کمیونٹیوں میں معذوری کی سطح بھی معلوم کی جائے اور یہ بھی سمجھا جائے کہ معذوری کس طرح پائی جاتی ہے اور مختلف CALD کمیونٹیاں اس کے لیے کیسے مدد دیتی ہیں۔

معذوری کے مسائل کو تسلیم کرنے اور ان پر قدم اٹھانے کے حوالے سے CALD کمیونٹیوں میں کچھ خوبیاں بھی ہیں اور کچھ رکاوٹیں بھی ہیں۔ رکاوٹیں معذوری کے لیے خدمات اور NDIS کو سمجھنا اور اس مدد کو حاصل کرنا مشکل بنا سکتی ہیں۔

چھپا ہوا مواد

CALD کمیونٹیوں میں معذوری کے متعلق (انگلش میں) چھپے ہوئے مقالات، رپورٹوں اور تحقیق کی فہرست دیکھنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔

چھپا ہوا مواد

 

معذوری کا سوشل ماڈل

اس گفتگو کا ایک اہم حصہ معذوری کے سوشل ماڈل کا فروغ اور CALD پس منظروں کے معذور افراد کی ضروریات اور امنگیں پوری کرنے کے لیے اس ماڈل کی اہمیت سامنے لانا ہے

معذوری کا سوشل ماڈل