فراہم کنندہ کی قسم - رہائش

آپ کی سٹیٹ یا ٹیریٹری میں آپ کی ضروریات کے لحاظ سے مناسب رہائش تلاش کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے مدد۔ اس میں یہ شامل ہو سکتا ہے • رہائش کے متعلق معلومات • رہائش کے سلسلے میں مدد • مختصر مدت کی رہائش • کرایے کے لیے مالی مدد • طویل مدت کی رہائش