فراہم کنندہ کی قسم - کمیونٹی میں شرکت اور سماجی سرگرمیاں

کھیلوں، سماجی سرگرمیوں، آرٹ اور کلچر، پروگراموں اور سفر میں شریک ہونے سے آپ کی صحت اور بہبود میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ سرگرمیاں کرنے کے لیے مدد میں یہ شامل ہو سکتا ہے • مقابلے کے کھیل اور تفریح کی خاطر کھیل • چھٹیوں میں سیروسیاحت • باہر دن گزارنا • کمیونٹی پروگرامز • سماجی سرگرمیاں