کمپیوٹر پر MiAccess
- ویب سائيٹ دیکھنے کے لیے اپنی ترجیحی زبان چنیں
- ہوم پیج پر ویب سائیٹ کا مواد دیکھیں اور مختلف صفحوں پر جائیں۔
- اپنی ترجیحی زبان میں کسی خاص قسم کی معذوری کے متعلق وسائل تلاش کریں۔
- سروس پرووائیڈر تلاش کریں: تاکہ آپ اپنی زبان بولنے والی یا اپنے مقامی علاقے میں موجود کوئی خاص سروس دیکھ سکیں۔
- NDIS کے متعلق اور اسے حاصل کرنے کے متعلق مزید معلومات لیں۔
آپ کے موبائل پر MiAccess
- اپنے موبائل براؤزر سے موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں
- ہوم پیج پر جا کر موبائل ایپلیکیشن کھولیں اور اس کے مختلف حصوں میں جائیں۔