fbpx

سیریبرل پالزی ایک جسمانی معذوری ہے جو حرکت اور پوسچر (جسمانی انداز) کو متاثر کرتی ہے۔ یہ ایک مستقل، ساری عمر رہنے والی معذوری ہے لیکن بالعموم یہ وقت کے ساتھ ساتھ بگڑتی نہیں ہے۔ سیریبرل پالزی جسمانی حرکت، پٹھوں کے کنٹرول، پٹھوں کے ربط، پٹھوں کی ٹون (تناؤ)، ریفلیکس (قدرتی و بے اختیار حرکت)، پوسچر اور توازن کو متاثر کرتی ہے۔ سیریبرل پالزی رکھنے والے لوگوں میں دیکھنے، سیکھنے، سننے اور بولنے کی معذوری، مرگی اور عقلی نقائص بھی ہو سکتے ہیں۔

معلوماتی وسائل دیکھیں

معذرت، اس موضوع پر اور اس زبان میں کوئی معلوماتی وسائل موجود نہیں