Social Model of Disability
Cultural Perspectives نے معذوری کے سوشل ماڈل فریم ورک پر روشنی ڈالنے والی ایک نئی وڈیو سیریز بنانے کے لیے Diversity and Disability Alliance کے ساتھ کام کیا ہے۔
معذوری کا سوشل ماڈل وہ اہم فریم ورک ہے جس پر تہذیبی اور لسانی لحاظ سے مختلف کمیونٹیوں میں معذوری کے مسائل کے لیے اقدامات کرتے ہوئے غور کرنا چاہیے اور جسے استعمال کرنا چاہیے۔ مل کر بنائی گئی یہ وڈیو سیریز Youssif، Yasamen، Nidhi ، Nyrob، Jonathan اور Elena کے ذاتی تجربات کے ذریعے معذوری کے سوشل ماڈل کی اہمیت اجاگر کرتی ہے۔
نیچے دیے گئے بٹن استعمال کر کے معذوری کے سوشل ماڈل کے متعلق وڈیو دیکھیں اور مزید معلومات حاصل کریں:
Jonathan اور Elena
Jonathan اور Elena سے ملیں جو اپنے آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) کے تجربات پر بات کر رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ معذوری کا سوشل ماڈل ان کے لیے کیوں اہم ہے۔
کینٹونیز، مینڈرین اور انگلش سب ٹائٹلز کے ساتھ دستیاب
یہ وڈیو دیکھیںYoussif
Youssif سے ملیں جو اپنے سیریبرل پالزی کے ساتھ زندگی گزارنے کے تجربات پر بات کر رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ معذوری کا سوشل ماڈل ان کے لیے کیا معنی رکھتا ہے
یہ وڈیو دیکھیںNyrob
Nyrob سے ملیں جو حرام مغز کی چوٹ کے ساتھ زندگی گزارنے کے تجربات پر بات کر رہی ہیں اور بتا رہی ہیں کہ معذوری کے سوشل ماڈل نے ان کی اچھی زندگی کے لیے کیا مثبت اثرات مرتّب کیے ہیں
ڈِنکا اور انگلش سب ٹائٹلز کے ساتھ دستیاب
یہ وڈیو دیکھیںYasamen
Yasamen سے ملیں اور ان کے سیریبرل پالزی کے ساتھ زندگی گزارنے کے تجربات سنیں اور معلوم کریں کہ معذوری کا سوشل ماڈل ان کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔
ترک اور انگلش سب ٹائٹلز کے ساتھ دستیاب
یہ وڈیو دیکھیںNidhi
Nidhi سے ملیں اور ان کے نظر کے نقص اور معمولی جسمانی معذوری سمیت کئی معذوریوں کے تجربات کے متعلق سیکھیں اور معلوم کریں کہ معذوری کا سوشل ماڈل ان کے لیے کیوں اہم ہے۔
انگلش اور ہندی سب ٹائٹلز کے ساتھ دستیاب
یہ وڈیو دیکھیں